اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی خیبرپختو نخوا، بالائی/وسطی پنجاب میں بارش، پہا ڑوں پر برف باری کا امکان

بدھ 19 فروری 2020 20:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی خیبرپختو نخوا، بالائی/وسطی پنجاب میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہا ڑوں پر برف باری کی توقع ہے، اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔

خیبرپختونخوا کے اضلاع دیر، سوات، مانسہرہ، کوہستان، پشاور، چارسدہ، صوابی، مردان، بنوں، کرم اور کوہاٹ میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ صوبہ کے دیگراضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے جبکہ سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں تیز ہوائوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کے اضلاع جہلم، چکوال، اٹک، مری، میانوالی، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، شیخوپورہ، لاہور، قصور، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور سرگودہا میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے تاہم ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں تیز ہوائوں کی بھی توقع ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا تاہم میرکھانی06، بالائی دیر، چترال02، کالام، پٹن، بنوں اور دروش میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو منفی 07، کالام، گوپس، استور منفی05، پاراچنارمنفی 03، مالام جبہ اور بگروٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان