ملک کے بیشتر علاقوں میںتیز ہواوئوں کے سا تھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 20 فروری 2020 21:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں، اسلام آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات، نارووال، ساہیوال، ملتان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںتیز ہواوئوں کے سا تھ بارش کا امکا ن ہے۔

(جاری ہے)

اس کے ،سا تھ سا تھ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر میںموسم سرد رہنے کی تو قع ہے ۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباداورملک کے دیگر علا قو ں میں تیز ہوا ئیں چلتی رہیں اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔جمعرات کو لاہو ر میں ہوا میں نمی کا تنا سب 73 فیصد رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ اور کم سے کم10سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر