کرونا وائرس ،کراچی میں شہریوں کے تحفظ کیلئے آغا خان، سول اور جناح ہسپتال میں آئسولیشن وارڈز قائم کر دیئے گئے ہیں ، وزیر اطلاعات سندھ

جمعرات 27 فروری 2020 00:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے شہریوں کے تحفظ کیلئے تین آئسولیشن وارڈز قائم کر دیئے گئے ہیں، آئسولیشن وارڈز آغا خان، سول اور جناح ہسپتال میں قائم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) کو وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں،پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ دو افراد کے متعلق انہوں نے کہا کہ دونوں افراد کو بہترین طبی علاج فراہم کیا جا رہا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد حالیہ دنوں میں ایران کا سفر کر کے واپس وطن آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر کرونا وائرس سے متاثرہ دونوں افراد کے اہل خانہ کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..