28 اور 29 فروری کو جامعہ کراچی کے تحت ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی

جمعرات 27 فروری 2020 23:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) ناظم امتحانات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق بروز جمعہ 28 اور ہفتہ 29 فروری 2020 ء کو جامعہ کراچی کے تحت ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ بروز پیر02 مارچ2020 ء سے تمام امتحانات جاری کردہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔دریں اثناء جامعہ کراچی کے تمام شعبہ جات بشمول سینٹرزاورانسٹی ٹیوٹس میں 28 ،29 فروری اور یکم مارچ 2020 ء کو کلاسز معطل رہیں گی اور کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..