جیکب آباد ،مسافر وین کو حادثہ ،خاتون اوربچے سمیت9مسافر زخمی

جمعرات 27 فروری 2020 23:33

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) جیکب آباد میں مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی خاتون اور بچے سمیت 9مسافر زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانے کی حدود میں قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میںخاتون اور بچے سمیت 9مسافر بشیر احمد سومرو،ثمینہ عنایت اللہ بھٹو ،مدثر بھٹو،8سالہ حبیب اللہ بھٹو،عبدالعزیز کھوسو،غلام حسین گولو،قادر بخش چاچڑاور کرم الدین ملک شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہیمسافر وین جیکب آباد سے کندھ کوٹ جا رہی تھی

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات