سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انتخابات ملتوی

جمعہ 28 فروری 2020 00:16

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔ پاکستان بار کونسل نے 7مارچ کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انتخابات فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ بار کونسل نے حکم دیا ہے کہ ہائی کورٹ بار حیدرآباد کے اراکین کی نامکمل فہرستیں تین ہفتہ میں تیار کرلی جائیںاور اسکی کاپی پاکستان بار کونسل میں جمع کرانے کے بعد انتخابی شیڈول جاری کیا جائے۔ اس طرح نئی فہرست کی تیاری سے نئے ممبران کو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔ اس حوالہ سے ممتاز لغاری ایڈوکیٹ سمیت 58وکلا نے پاکستان بار کونسل اور سندھ بار کونسل کو درخواست دی تھی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..