ْراولپنڈی ،تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ گرجا گاؤں میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

جمعہ 28 فروری 2020 14:25

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ گرجا گاؤں میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ،سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او صدر، ایس ایچ او صدر بیرونی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود تھی ،فورنزک سائنس یونٹ کے ذریعہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ۔ایس ایچ او کے مطابق ابتداء تحقیقات کے مطابق خاندانی دشمنی کا تنازعہ سامنے آیا ۔ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی چچی اور کزن کو قتل کیا ،مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان