وفاقی نظامت تعلیمات میں ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی، دفتر کو تالے لگا دیئے

جمعہ 28 فروری 2020 14:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) وفاقی نظامت تعلیمات میں ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی ،ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے دفتر کو تالے لگادئیے،ملازمین محصور اور انتظامی امور ٹھپ ہو گئے،وفاقی نظامت تعلیمات میں حالت کشیدہ انتظامیہ نے نفری طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

ملازمین نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز چار گھنٹے زبردستی آفس میں روکا گیا، ملازمین نے انتظامیہ پر ریکارڈ میں ٹیمپرینگ کا الزام عائد کردیا،ٹاسک پر کام پورا کرنے کیلئے ملازمین کو گزشتہ روز روکا گیا۔ ترجمان کے مطابق تمام افسران بھی ملازمین کیساتھ آفس میں موجود رہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..