ضلع بھر کے بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:43

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) ضلع بھر کے بالائی علاقے شندور ،بارست درکوت اور پہاڈوں پر دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے ،جبکہ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے جسکے بعد موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، لوگوںنے گرم کپڑے پہننا شروع کردیے ہیں ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بالائی علاقوں میں گیس اور جلانے کی لکڑی کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لیے جلانے کی لکڑی کی فی من قیمت 800 جبکہ گیارہ کلو ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت 2200 روپے مقرر کر رکھی ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر غذر محمد طارق نے کہا ہے کہ گیس اور لکڑی کی مقررہ قیمتوں سے زیادہ رقم لینے والے تاجروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..