ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) موسم خشک رہے گا ، شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

پیر 9 مارچ 2020 19:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) منگل کو موسم خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

خیبرپختو نخوا کے پیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گا تاہم ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کرم اور چترال میں بارش کی توقع ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم جیکب آباد میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم ڈیرہ غازی خان، لیہ اور ملتان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

بلوچستان کے بیشتر اضلاع کوئٹہ، پشین، ژوب، بارکھان، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، سبی، کوہلو، زیارت اور قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا، اس دوران میرکھانی میں 2 ملی میٹر بارش بھی ہوئی۔ پیر کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام منفی 08، قلات منفی 04، مالم جبہ منفی 03، گوپس، استور، دیر، سکردو، پاراچنار، مری اور بگروٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..