چاغی کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

منگل 10 مارچ 2020 13:49

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2020ء) چاغی کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ منگل کو نوکنڈی، دالبندین اور تفتان میں بھی پہاڑی چوٹیوں پر برف باری ہوئی۔پاک افغان سرحدی علاقے برآب چاہ میں برفباری سے علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی جس سے لوگ لطف اندوز ہوتے رہے۔

(جاری ہے)

پیر اور منگل کی شب سے شروع ہونے والی بارشوں کے سلسلے نے چاغی، دالبندین، نوکنڈی، تفتان، امین آباد، چہتر اور گرد و نواح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جو منگل کو دوپہر تک جاری رہی۔بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت بڑھنے سے جہاں معمولات زندگی متاثر ہوئے وہیں آر سی ڈی شاہراہ پر پھسلن سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..