گلیات ، تاجوال میں شدید بارش، پہاڑی کی لینڈ سلائیڈ اور بہت بڑا شگاف

جمعہ 13 مارچ 2020 11:27

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) گلیات کے علاقہ تاجوال میںشدید بارش کت باعث جلسی کے مقام پر پہاڑی کی لینڈ سلائیڈ اور بہت بڑا شگاف بن گیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء الله کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر III- امین الحسن نے جگہ کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

متاثرہ پہاڑی پر 32 گھر موجود ہیں جنہیں دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے امداد فراہم کی جا رہی ہے تاہم واقعہ کی وجہ جاننے کے لئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں جو جلد از جلد متاثرہ جگہ کا دورہ کریں گے تاکہ مستقبل میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے جامع لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔

شہریوں سے گذارش ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں یا اپنی شکایات اور قیمتی آرا سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفیسر یا ضلعی کنٹرول روم 0992-9310553، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفیسر ایبٹ آباد 09929310203 یا فیکس نمبر 0992-9310202 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..