لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے سا تھ بارش کا امکان

جمعہ 13 مارچ 2020 13:41

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے سا تھ بارش کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صو بائی دارالحکو مت لاہورسمیت اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںتیز ہوائوں اور گرج چمک کے سا تھ با رش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق صو بہ پنجاب اور بالائی علا قوں میں موسم جزوی طور پر ابر آ لود جبکہ مری، گلگت، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میں موسم شدید سرد رہے گا۔

تر جما ن کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران با لائی پنجا ب، کشمیر کے اضلاع اور ا سلا م آ با د میں وقفے وقفے سے تیزبا رش ہوئی۔ بلند پہا ڑی مقامات اور شما لی علا قہ جا ت میں برف با ری کے بعد موسم سرد رہا۔جمعہ کو صوبائی دارالحکو مت لاہو ر میں ہوا میں نمی کا تنا سب77 فیصد رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت11 سینٹی گریڈاور کم سے کم9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..