خانپور ڈیم میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے

جمعہ 13 مارچ 2020 15:16

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) خانپور ڈیم میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث پانی کی گنجائس ختم ہو گئی، ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے، عوام کو مساجد میں اعلانات کروا کر خبردار کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک خصوصاً ہزارہ ڈویژن میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزارہ کے پہاڑی علاقوں میں ان طوفانی بارشوں نے خوب تباہی مچائی، شدید بارشوں کے باعث ہزارہ ڈویژن میں واقع ڈیم پانی سے بھر گیا، ضلع ہری پور میں واقعہ خانپور ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنائش ختم ہو گئی۔

ڈیم انتظامیہ نے علاقہ کی مساجد میں اعلانات کر کے ڈیم کے سپل وے کھول دیئے، پانی کا اخراج شروع ہو گیا، حکومت نے پی ڈی ڈیم اے کو ہر پل آگاہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ پی ڈی ایم اے پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ ہرپل عوام کو آگاہ کرتا رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان