ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

ملتان ۔24مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2020ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.2اورکم سے کم 18.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 90فیصداورشام 5بجے 61فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر11منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر30منٹ پرہوگا۔

Your Thoughts and Comments