کوئٹہ: مطلع صاف موسم خشک رہے گا :چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعہ 27 مارچ 2020 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2020ء) وادی کوئٹہ میں مطلع صاف موسم خشک رہے گا تاہم ژوب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب46 فیصد ، قلات میں 39فیصد ریکارڈ کیا گیا کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت8 ،قلات میں3 ڈگری سینٹی گریڈ ،بارکھان میں 9،دالبندین میں12، گوادر میں 17ڈگری سینٹی گریڈ ، جیونی میں 16،نوکنڈی میں 15،پنجگور میں 10ڈگری سینٹی گریڈ ،سبی میں16، تربت میں8، ژوب میں7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم ژوب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..