مسلم لیگ یوتھ ونگ (ن) کی پرائمری، تحصیل اور یوتھ ونگ کی تنظیمیں تحلیل

جمعہ 10 اپریل 2020 14:23

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) مسلم لیگ یوتھ ونگ (ن) کے صوبائی صدر سردار اورنگزیب نلوٹھہ اور جنرل سیکرٹری افضل حیات خان نے مسلم لیگ ضلع ایبٹ آباد کی تمام پرائمری، تحصیل اور مسلم لیگ یوتھ ونگ کی ضلعی اور تحصیل تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

چند روز کے اندر تمام یونٹس کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا جو ویلج کونسلوں کی سطح تک تنظیمی ڈھانچہ مکمل کرے گی۔

اس حوالہ سے یوتھ ونگ کے قائدین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک نازک ترین صورتحال سے دوچار ہے جس میں پارٹی کو نڈر قیادت کی ضرورت ہے جو کھل کر قائد کے نظریہ کو آگے بڑھا سکے۔ اس سلسلہ میں ہماری خواہش ہے کہ یوتھ ونگ ضلع ایبٹ آباد کی تمام تنظیموں کا ڈھانچہ پورے صوبہ کیلئے آئیڈیل ہو اور اس کی بنیادوں پر نئے یونٹس کا صوبہ بھر میں قیام عمل میں لایا جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان