عوام کا ایبٹ آباد میں سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز اور کلینکس کھولنے کا مطالبہ

جمعہ 10 اپریل 2020 14:24

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) ہزارہ کے عوام نے ایبٹ آباد میں سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز اور کلینکس فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کر تے ہوئی انتظامیہ سے اس حوالہ سے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل درآمد کروائیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد پنجاب میں تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور ڈاکٹروں کے کلینکس کھل گئے ہیں، سپریم کورٹ نے مریضوں کی مشکلات کے پیش نظر ملک کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بحال کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

پنجاب میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے پنجاب کی سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز بحال ہو چکی ہیں، ہزارہ میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور ڈاکٹروں کے کلینکس کھول دینے چاہیے تاکہ مریض سکھ کا سانس لے سکیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..