اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کا جی ایچ ایس شنکیاری کا دورہ

جمعہ 10 اپریل 2020 14:24

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اورنگزیب حیدر خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ مِس طلعت فہد نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی اور ٹی ایم اے بفہ پکھل کے متعلقہ عملہ کے ہمراہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مختلف کیمپ سائٹس جی ایچ ایس شنکیاری اور جی ایچ ایس سم الہیٰ منگ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ نے متعلقہ سٹاف کو صوبائی حکومت کے ایس او پیز کے مطابق فنڈز کو تقسیم کرنے کے موقع پر افراد کے درمیان فاصلہ کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی احکامات پر عمل کرنے سے کورونا کا وائرس جلدی پھیل سکتا ہے لہذا ہمیں ہدایات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانا ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر