ڈیلی ویجز اور دیہاڑی دار طبقہ کی مالی امداد کیلئے حطار میں 11 رکنی ویلفیئر کمیٹی کی تشکیل

جمعہ 10 اپریل 2020 14:28

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) کورونا وائرس و لاک ڈائون کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں، کرونا وائرس و لاک ڈائون سے متاثرہ ڈیلی ویجز اور دیہاری دار مزدور طبقہ اور غریب عوام کی مالی امداد کیلئے حطار میں غیر سیاسی 11 رکنی ویلفیئر کمیٹی تشکیل دیدی گئی، 25 جنرل کونسلرز کو جنرل باڈی میں شامل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیومن یونٹی موومنٹ (ہم) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ملک طارق محمود اور ہم ٹیم کے زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں جن میں کیو ڈبلیو پی، پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کے علاوہ سماجی اور مخیر حضرات کو مشاورت کیلئے بلایا گیا ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیات میں سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری ظہیر اختر، دلدار حسین شاہ، سابق ناظم ملک اکرم، سابق ناظم ملک عاصم، سابق ممبر تحصیل راجہ ایاز، سابق نائب ناظم ملک عبدالقیوم، سجاد حسین شاہ، ملک قمر حیات، قاری شکیل احمد، ساجد، ملک احسان، سید محسن شاہ سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ انتظامی اختیارات ایل ایس او (ہم) نے فیصلہ کیا ہے کہ 10 سے 15 لاکھ روپے سمیت دیگر فیکٹریوں سے ملنے والے تمام پیکیج بھی اسی پلیٹ فارم پر حطار کے دیہاڑی دار مزدوروں اور دیگر مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..