- Home
- Weather
- Weather News
- ہیٹ ویو سے کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا،پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
ہیٹ ویو سے کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا،پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند ہیں اور شمال مشرق کی سمت سے 10 کلومیٹر کی رفتار سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں
بدھ 6 مئی 2020 22:11
(جاری ہے)
کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند ہیں اور شمال مشرق کی سمت سے 10 کلومیٹر کی رفتار سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے، شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اوراگلے دوروز کے دوران درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے بدھ کو صبح دس بجے پارہ 32 ڈگری تک جا پہنچا تھا اور دوپہربارہ بجے 36 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایک بجے کے بعد گرمی میں مزید اضافہ ہوا پارہ 40 ڈگری کو چھوگیا۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہاکہ جمعرات کو بھی درجہ حرارت 39 سے 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہیجب کہ 8 مئی سے درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ پر آجائے گا،یہ مختصر دورانییکی معتدل ہیٹ ویو ہے اور 15 مئی کو گرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے،12 سے 14 مئی کے دوران ایک اور مغربی ہواں کا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ، جنوبی پنجاب،کے پی کے اور دیگر علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں جب کہ سسٹم کے باعث کراچی میں ہواوں کا رخ تبدیل ہوسکتا ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری
صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..
پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات
پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا
بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..
محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی