اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 11 مئی 2020 21:36

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم شمال مشرقی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ،جنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک رہا۔

(جاری ہے)

اس دوران اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں تخت بھائی 26،پاراچنار14 ،مالم جبہ 09، میرکھانی ، کاکول ، بالاکوٹ 04، سیدوشریف 01، کشمیر: مظفر آباد(ائیر پورٹ 09، سٹی 01)، راولاکوٹ 03،گڑھی دوپٹہ 02، اسلام آباد( ائیر پورٹ، گولڑہ، بوکرا03، زیرپوائنٹ 02)، پنجاب میں راولپنڈی ( شمس آباد 02) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو 46اور سبی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..