اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخواہ ،، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 15 مئی 2020 12:13

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخواہ ،، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب ، کشمیر ، خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ ، گلگت بلتستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اسلام آباد،بوکرا 105 ، سید پور ، گولڑہ 51 ، راولپنڈی 86 ، مری 78 ، چکوال 33 ، اٹک 29 ، نارووال 19 ، قصور 8 ، اوکاڑہ 6 ، لاہور 4 ، سیالکوٹ 4 ، ، ڈیرہ غازی خان 4 ، ساہیوال ، خانیوال ، فیصل آباد 3 ، گجرات 2 ، منڈی بہائوالدین ، جہلم ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، گوجرانوالہ ، بھکر ، لیہ ، خانپور ایک ، کشمیر، مظفرآباد 49 ، ، گڑھی دوپٹہ 48 ، راولاکوٹ 40 ، کوٹلی 38 ، خیبر پختونخواہ، کاکول 42 ، بالاکوٹ 29 ، چراٹ 26 ، مالم جبہ 21 ، دیر ، سیدو شریف 18 ، تخت بائی 16 ، میرکھانی ، کالام 14 ، ڈیرہ اسماعیل خان 9 ، پاراچنار 7 ، چترال 5 ، پشاور2 ، ، گلگت بلتستان، بگروٹ 8 ، گوپس 4 ، بونجی ، استور 3 ، گلگت ، اسکردوایک ، سندھ، سکھر 7 ، روہڑی 2 ، بلوچستان، بارکھان میں ایک ملی میڑ ریکارڈ کی گئی جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت،تربت 42،مٹھی اور شہید بینظیر آباد میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..