شہر قائد میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

بدھ 27 مئی 2020 16:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی، اس کی وجہ مغربی سسٹم اور طاقتور صومالین ہوائیں ہیں،شہر میں اس وقت شمال مغرب سے ہوائیں25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، شام کے وقت تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

موسم کا حال بتانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرد آلود ہوائیں دو روز تک چلے گی، تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ