اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پیر 1 جون 2020 21:41

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران سندھ کے اضلاع میں بھی بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا تاہم بعد از دوپہر اور شام/رات کے اوقات میں پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران سندھ کے اضلاع میں بھی بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے کیعلاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان کے اضلاع میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

(جاری ہے)

ِ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں مالم جبہ 24، پشاور( ایئرپورٹ 23، سٹی 08)، دیر 19، بالاکوٹ 17، سیدو شریف 13، تخت بائی 06، کا کول 02، چیراٹ 01، پنجاب میں سیالکوٹ (ایئرپورٹ 26، سٹی 03)، منڈی بہائوالدین، گجرات 14، اسلام آباد (زیرو پوائنٹ 18، ایئرپورٹ 15، سیدپور 23 ، گولڑہ 10، بوکرہ11)، راولپنڈی (شمس آباد 13، چکلالہ 07)، جہلم، چکوال 11، حافظ آباد 10، گوجرانوالہ 08، لاہور سٹی 06، نارووال 04، ملتان 02، مری، ڈی جی خان، کوٹ ادو 01، کشمیر میں مظفرآباد 08، بلوچستان میں لسبیلہ 22، گلگت بلتستان میں چلاس میں ایک اور سندھ میں میرپورخاص کے مقام پر 2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی، تربت، دادو، رحیم یار خان 44، دالبندین اور شہید بینظیر آبادمیں 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..