سرگودھا گجرات روڈ پر مظفر والی پل پر 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

ہفتہ 6 جون 2020 15:07

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) سرگودھا گجرات روڈ پر میانہ گوندل کے گاوں مظفر والی پل پر 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے کھیتوں سے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ ہیڈ فقریاں کے علاقہ میانہ گوندل کے گاوں مظفروالی پل میں نوجوان غلام عباس کو موت کے گھاٹ اتار کر ملزمان مقتول کی نعش بانس کے کھیت میں پھینک کر فرار ہو گئے۔مقتول علاقہ کا محنت کش اور 5 پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی بتلایا جا رہا ہے پولیس تھانہ میانہ گوندل نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..