کراچی، انڈس اسپتال کی مزید کورونا مریض لینے سے معذرت

اس سلسلے میں انڈس اسپتال کے باہر باقاعدہ طور پر بینر بھی آویزاں کردیا گیا

ہفتہ 6 جون 2020 16:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) کراچی میں انڈس اسپتال کا کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گیا، انتظامیہ نے کورونا کے مزید مریض داخل کرنے سے معذرت کرلی، دوسری جانب ترجمان ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز کا کہنا ہے کہ مریضوں کے کورونا کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔کراچی میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب اسپتالوں میں مریضوں کے لیے مختص بستر ،آئی سی یو اور ایچ ڈی یو میں بستر نایاب ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

انڈس اسپتال نے کورونا کے مزید مریض لینے سے معذرت کرلی ہے اور اس سلسلے میں اسپتال کے باہر باقاعدہ طور پر بینر بھی آویزاں کردیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے مریضوں کو مطلع کردیا گیا ہے کہ اسپتال کا کووڈ وارڈ مکمل طور پر بھر چکا ہے۔دوسری جانب ترجمان ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز کا کہنا ہے کہ مریضوں کے کورونا کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں داخلے میں تاخیر کا سبب مریضوں کا بڑی تعداد میں اسپتال آنا ہے۔ترجمان کے مطابق صرف علامات ظاہر ہونے والے مریضوں کے ٹیسٹ اور طبعیت زیادہ بگڑنے کی صورت میں داخل کیا جا رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..