لانڈھی کورنگی میں ٹریفک پولیس متحرک ،ایس او پیز پر عمل یقینی ہو گا،ڈی ایس پی ملک اختر

ہفتہ 6 جون 2020 16:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) سب ڈویژن ٹریفک پولیس لانڈھی پولیس آفیسر ڈی ایس پی ملک محمد اختر ، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید مہر اور ایس ایس پی ٹریفک ضلع کورنگی لطیف صدیقی کے احکامات پر میدان میں نکل آئے اور لانڈھی کورنگی کی شاہراہوں پر اپنے تینوں ایس اوز اور آر کیز SOلانڈھی صبغت اللہ، RKلانڈھی رشید عالم، SOعوامی کالونی ظفر میمن، RKعوانی کالونی ساجد، SOابراہیم حیدری محمد ابراہیم خان اور RKابراہیم حیدری مجید و نفری کے ہمراہ سڑکوں پر ٹریفک قوانین اور حکومت کی SOPsپر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے گاڑیوں کو چیک کیا۔

(جاری ہے)

اس دوران لانڈھی کورنگی کی شاہراہوں پر SOPsپر عملدرآمد نہ کرنے والے ڈرائیوروں ، کنڈیکٹروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں اور چالان کیے۔ جبکہ متعدد ڈرائیوروں و کندیکٹروں کو تنبیہ کی۔ جن مسافر گاڑیوں میں حکومتی SOPsپر مکمل عمل پایا گیا ایسی گاڑیوں کے ڈرائیوروں ، کندیکٹروں کو DSPٹریفک لانڈھی ملک محمد اختر نے شاباش بھی دی۔ ٹریفک پولیس کے مثبت عمل پرمسافروں نے دوران سفر ٹریفک پولیس کی کاوشوں کو سراہا اور تعریف بھی کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..