اعجازاحمدچوہدری کا سینئر صحافی رضوان آصف کے والد اور سید فرزند علی کی والدہ ،پارٹی رہنماوںمیاں ثاقف کے ماموں ، عدیل جوئیہ کی والدہ اوررانا ساجد کے والد کی وفات پراظہار افسوس

ہفتہ 6 جون 2020 16:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے سنئیر صحافی رضوان آصف کے والد اور سید فرزند علی کی والدہ ،پارٹی رہنماوںمیاں ثاقف کے ماموں ، عدیل جوئیہ کی والدہ اوررانا ساجد کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیااور دعاء کی اللہ تعالیٰ مرحومین کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوارخاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ ہم سوگوار خاندانوں کے غم میںبرابر کی شریک ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا