شہباز عرف ٹی ٹی شریف لوٹ مار کا عوام کو حساب دیں،اعجازاحمدچوہدری

ہفتہ 6 جون 2020 16:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمدچوہدری نے حلقہ این اے 133 کے رہائشی وسیم عباس کو رکشہ جل جانے پر بیت المال پاکستان کی طرف سے 60 ہزار کا امدادی چیک دیا ، اس موقع پر علی رضانقوی ،خالد جوئیہ ، عابد محمودسمیت دیگرکارکنان بھی موجودتھے۔ پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ شہباز عرف ٹی ٹی شریف لوٹ مار کا عوام کو حساب دیں ۔

(جاری ہے)

دھیلے کی کرپشن ثابت کرنے کادعویٰ کرنے والے اربوں روپے کی چوری میںپکڑے گئے ۔ٹی ٹی شریف کے حیلے بہانے نہیں چلیں گئے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے درباری جھوٹ بولے سے باز نہیں آرہے تحریک انصاف کی حکومت عوام کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا ہیں ۔پی ڈی ایم اے ابتظامیہ کے ساتھ صوبہ بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر سپرے کررہی ہیں۔حکومت کو کسانوں کی مشکلاتات کا احساس ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..