ماضی کی حکومتوں نے عوام کو درپیش مسائل حل نہیں کئے، ثانیہ کامران

ہفتہ 6 جون 2020 16:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر ثانیہ کامران نے کہا کہ،ماضی کی حکومتوں نے عوام کو درپیش مسائل حل نہیں کئے ، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے اور ملک کودرپیش چیلنجز سے نکالنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں، شہبازشریف کی نیب گرفتار ی کے خوف سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں ،عوام ان چوروں اور ڈکیتوں کے جھانسے میں نہیں آئیںگے، اب شہبازشریف کاٹھکانہ صرف جیل ہوگا، رونا دھونا ن لیگ کے درباریوں کے مقدر میں لکھا جا چکا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان