لاک ڈائون کی وجہ سے پچھلے دو ماہ سے بند لائسنسنگ کا پروسیس ماہ جون سے شروع ہو چکا ہے،محمد بن اشریف

ْ لائسنسنگ کے حوالے سے آنے والے تمام امیدواران ایس او پیز کی پابندی کریں،ڈپی پی او چکوال

ہفتہ 6 جون 2020 16:44

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف نے کہا ہے کہ کرونا کے حوالے سے لاک ڈائون تھا اور لائسنسنگ کا پروسیس پچھلے دو ماہ سے بند تھا جو کہ اب حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق اس ماہ جون سے شروع ہو چکا ہے۔لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ لائسنسنگ کے حوالے سے آنے والے تمام امیدواران ایس او پیز کی پابندی کریں۔

ماسک کا استعمال،سینیٹائزر کا استعمال اور انکا ٹمپریچر بھی چیک کیا جا رہا ہے۔اسکے ساتھ ساتھ فیلڈ میں جو ہماری یونٹس کام کر رہے ہیں ہم نے سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ لاک ڈائون میں نرمی کے پیش نظر لوگ رش سے گریز کریں۔اور ٹریفک کے مسائل کم کرنے میں بھی پولیس کی مدد کی جائے۔انہوں نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ہم کسی جگہ رش کی اجازت نہیں دے سکتے اسکے علاوہ تلہ گنگ کے علاقہ میں کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی کہ انہیں لائسنسنگ کے حصول کے لیے چکوال سٹی کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

(جاری ہے)

ہم نے ایک دن مہینے میں تلہ گنگ میں ارینج کیا ہے کہ وہ وہی اپنا سارا ٹیسٹ اور پروسیجر مکمل کروا سکتے ہیں تا کہ انہیں چکوال نہ آنا پڑے۔ڈی ایس پی ٹریفک ملک محمد انور نے بتایا کہ عرصہ دو مہینے کی بندش کے بعد چکوال میں دوبارہ لائسنسنگ کا اجراء کا انعقاد ہو چکا ہے۔اس سلسلہ میں تمام ٹریفک پولیس کے افسران بورڈ لائنسنگ برانچ کو سختی کے ساتھ ڈی پی او صاحب کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ میرٹ پر تمام ڈرائیونگ امیدوار کا ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے اور انکو میرٹ پر ڈرائیونگ لائسنس ایشو کیا جائے۔اس موقع پر لائسنسنگ کے انچارج انسپکٹر ملک عدیل شہزاد اور ریڈر سب انسپکٹرریحان بھی موجود تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..