چکوال، واپڈا کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون، بااثر شخصیات کیخلاف مقدمہ درج ،بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ہفتہ 6 جون 2020 16:44

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) قصبہ بھرپور تھانہ کلر کہار کے علاقے میں واپڈا کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون، بااثر شخصیات کیخلاف مقدمہ درج کرکے بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی چوروں میں مقامی کمیٹی کا چیئرمین ملوث بتایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ڈی او واپڈا وحید علی نے 6مختلف کارروائیوں میں استغاثہ دیا کہ ملزم شکیل احمد ولد بورداد ، ملزم محمد آفتاب ولد غلام حیدر، آفتاب احمد ولد غلام حیدر، شکیل احمد ولد نورداد، نورداد ولد اورنگزیب اور محمد علی ولد اورنگزیب ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے جنہوں نے گورنمنٹ کے خزانے کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا۔

واپڈا ذرائع کے مطابق ملزمان ایک طویل عرصے سے بجلی چوری کے دھندے میں ملوث تھے۔ اے ایس آئی شاہد اکبر نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے