صوابی پولیس کی سوشل مانیٹرنگ ٹیم کی نشاندہی پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ایک نوجوان گرفتارکر لیا گیا

ہفتہ 6 جون 2020 16:59

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) صوابی پولیس کی سوشل مانیٹرنگ ٹیم کی نشاندہی پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ایک نوجوان گرفتارکر لیا گیا۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ روز ذیشان ولد حکم داد سکنہ نواں کلے نے اپنے فیسبک اکاونٹ سے اپنے کچھ تصاویر اپلوڈ کئے تھے جسمیں مذکورہ ملزم اسلحہ کی نمائش کررہا تھا۔

ایک تصویر میں اس نے اپنے سر پر پستول بھی رکھا تھا جو اقدام خودکشی کے مترادف ہے چونکہ مقامی پولیس نے حال ہی میں پولیس کی سوشل میڈیا ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو دن رات فیسبک اور دیگر سماجی رابطوں کے ویبسائیٹس کو مانیٹر کررہے ہوتے ہیں اور ان افراد کہ خلاف قانونی کاروائی کرتے ہیں جو اپنے ذاتی اکاونٹس یا پیجز سے ایسے مواد شائع کرتے ہیں جس سے علاقے میں نقص امن کا اندیشہ ہو۔

(جاری ہے)

اسی طرح سوشل میڈیا ٹیم نے ملزم ذیشان کے فیسبک اکاونٹ سے اپلوڈ شدہ اسلحہ کے نمائش پر مبنی تصاویر کو قانونی کاروائی کی خاطر مقامی پولیس کو خبردار کیا، جس پر SDPO رزڑ علامہ اقبال نے SI فہیم باچہ انچارج چوکی نواں کلے کو ملزم ذیشان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے ہدایات جاری کئے۔ جسے نہ صرف 2 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کیا بلکہ اس کے قبضے سے وہی 30 بور پستول بھی برآمد کی، جسکی وہ سوشل میڈیا پر نمائش کرکے اپنے جیسے اور جوان لڑکوں پر غلط اثرات مرتب کررہا تھا۔

سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت مختاط رہے کیونکہ مقامی پولیس کی سوشل میڈیا مانیٹرنگ ٹیم 24 گھنٹے اب نگرانی کرتے ہیں کسی بھی قسم کے ایسے مواد شئیر نہ کریں جس سے انتشار پھیلے یا امن و امان میں خلل پیدا ہو۔ ورنہ آپکے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان