خا نیوال، ڈپٹی کمشنر کے بنیادی مراکز صحت کے دورے، طبی سہولیات کا جائزہ

ہفتہ 6 جون 2020 17:00

خا نیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے چک نمبر 7/9R رحمان گڑھ اور چک نمبر 30/10R کے بنیادی مراکز صحت کے دورے کر کے وہاں پر طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ ڈاکٹروں و عملہ کی حاضری اور صفائی کی صورتحال چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔

(جاری ہے)

بنیادی مرکزصحت چک 30/10R کے اچانک معائنہ کے دوران ایم پی اے فیصل اکرم خان نیازی اور اسسٹنٹ کمشنر خانیوال شبیر احمد ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کو ڈیوٹی کا سختی کے ساتھ پابند کردیا گیا ہے ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، سروس ڈیلیوری اور ڈاکٹروں کے مریضوں سے رویہ بارے کوئی شکایت نہیں ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی مراکز صحت کے مسائل سے آگاہ ہوں ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے بنیادی مرکز صحت چک 30/10R کی چار دیواری کا بھی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان