خا نیوال، ڈپٹی کمشنر کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، لاک ڈائون پر عملدرآمد کا جائزہ

ہفتہ 6 جون 2020 17:00

خا نیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بازاروں اور مارکیٹوں میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشمر شبیر ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرنے پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے والے کھولنے والے دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جن تاجروں کو دکانیں کھولنے کی اجازت ہے وہ بھی ایس او پیز پر عمل یقینی بنائیں، کورونا وائرس پھیل رہا ہے اس کا واحل حل احتیاطی تدابیر پر عمل ہے، شہری اور اور تاجر حضرات لاک ڈائون پر 100 فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..