موسلا دھار بارش کے بعد واسا نے راتوں رات نشیبی علاقوں سے پانی نکال دیا

بدھ 1 جولائی 2020 14:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2020ء) منگل کی رات ملتان میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعدبہت سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ ملتان کے مختلف علاقوں میں 20 ملی میٹر سے 44 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

بارش کے بعد واسا میں ہائی الرٹ جاری کر کے تمام سیوریج اور ڈسپوزل اسٹیشن ڈویژن کے افسروں اورسٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر فیلڈ میں طلب کرلیا گیا اور شہر بھر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ۔

شام سے قبل شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا ۔کورونا ایمرجنسی کے باوجود فیلڈ سٹاف بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے مسلسل متحرک رہے۔اس دوران ایم ڈی واسا نسیم خالد چانڈیو نے بھی شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کیا اور انہوں نے لوڈ شیڈنگ ہونے کی صورت میں پمپوں کو جنریٹرز پر چلانے کا حکم دیا ۔رات گئے تک واسا کا نکاسی آب کاآپریشن جاری رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان