سندھ کے حکمرانوں نے کراچی کو لاوارث اور یتیم بنادیا ہے،ڈاکٹرعمران علی شاہ

منگل 7 جولائی 2020 16:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سندھ اور معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عمران شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے کراچی کو لاوارث اور یتیم بنادیا ہے جہاں لوگ بجلی پانی اور دیگر بنیادی سہولتوں س محروم ہیں ۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روزہونے والی شدید بارش نے حکومتی دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے،ڈیفنسں،نارتھ ناظم آباد اور دیگر کئی علاقوں میں سیوریج کے ناقص انتظامات کے باعث بری طرح گٹر ابل پڑے اسکے علاوہ پورے کراچی میں روزانہ 6 سے 8 گھنٹے بجلی کی عدم فراہمی سے لوگ بلبلا اٹھے لیکن افسوس کی بات یہ ہیکہ بے حس حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں بلکہ مضکہ خیر بات یہ کہ سندھ کی حکمراں جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو جن کو آج کل عمران خان فوبیا ہوگیا ہے وہ سندھ کے محکمہ صحت کے حوالے سے یہ دعوے کررہے ہیں کہ دیگر صوبے کے لوگ سندھ میں علاج کرانے آرہے ہیں جہاں سرکاری اسپتالوں کی حالت زار اس قدر ابتر ہوچکی ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی ادویات تک میسر نہیں ہیںجبکہ اندرون سندھ کے بیشتر اسپتال اور تعلیمی ادارے اصطبل بن چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عمران علی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سندھ میں قیادت اس صوبہ کے عوام کیلیے صدائے حق بلند کرتی رہے گی اور ہر پلیٹ فارم پر لوگوں کیلیے آواز اٹھاے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..