سوئی سدرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون کافیصلہ

گیس چوری کرنیوالوں کیخلاف جرمانے ہونگے،ایف آئی آربھی درج کرائی جائیگی

منگل 7 جولائی 2020 16:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون کافیصلہ کیا ہے۔سوئی گیس کمپنی کے مطابق گیس چوری کرنیوالوں کیخلاف سوئی گیس ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ان کیخلاف جرمانے،ایف آئی آربھی درج کرائی جائیگی۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مطابق گیس چوری کے باعث سالانہ کروڑوں روپیکانقصان ہورہاہے،گیس واجبات کی وصولی کیلئے حکمت عملی بھی تیارکرلی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں