صوابی،مزدوری کی رقم ادا کرنے کے تقاضے پر غریب نوجوان رنگساز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

منگل 7 جولائی 2020 17:21

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) موضع کالو ڈھیر میں مزدوری کی رقم ادا کرنے کے تقاضے پر غریب نوجوان رنگساز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جب کہ موضع آدینہ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

عطاء اللہ سکنہ آدینہ نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ انکا نوجوان بھائی سیف اللہ موضع کالو ڈھیر میں اشفاق نامی شخص کے مکان میں رنگسازی کا کام کر رہا تھا گذشتہ روز بجلی بل ادا کرنے اور دیگر ضروریات زندگی پوری کرنے کے لئے اپنے مالک سے مزدوری کے عوض پندرہ ہزار روپے مانگنے کا تقاضا کیا۔

جس پر دونوں کے مابین معمولی زبانی تکرار ہوئی بعد ازاں اشفاق نے طیش میں آکر عطاء اللہ پر فائرنگ شروع کر دی وہ شدید زخمی ہو گیا انہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیکن وہاں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بساکالو خان پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔دریں اثناء موضع آدینہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مصطفی کمال سکنہ آدینہ منگل کے روز بجلی درست کر رہا تھا کہ اس دوران کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی