کوئٹہ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2017میں تاجر کو قتل کرنیوالے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزا ئے موت ،عمر قید کی سزائیں سنا دیں

منگل 7 جولائی 2020 17:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2017میں تاجر کو قتل کرنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزا ئے موت اور عمر قید کی سزائیں سنا دیں ، ایک ملزم شک کی بناء پر بری ، منگل کو انسداد دہشتگردی عدالت ون کے جج عبدالمجید ناصر نے 2017میں تاجر کے اغواء اور قتل کی لرزہ خیر واردات کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم نیاز محمد کو سزائے موت اور عمر قید کی سزائیں سنادیں جبکہ کیس میں گرفتار ملزم غیوض کو شک کی بناء پر بری کردیا گیا، مجرم نے 2017 میں تاجر عبدالرزاق کو اغواء کر کے ایک کروڑ روپے تاوان وصول کیا تھا جس کے باوجود اس نے تاجر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کر دئیے تھے ۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے اسٹیٹ کونسل زاہد علی خان نے کیس کی پیروی کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..