بھمبر، چوہدری ندیم اختر کو کوارڈنیٹر وزیراعظم تعینات ہونے پر مختلف شخصیات کی مبارکباد

منگل 7 جولائی 2020 17:25

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اوورسیز کشمیر ی راہنما سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن ا ٹلی چوہدری محمد رزاق، چوہدری پرویز اختر ، چوہدری ساجد تاج، چوہدری تصدق رزاق نکہ تھلہ، چوہدری خالد محمود گڑھا رحمن ، چوہدری جواد ولائیت ، چوہدری صابر آف بنگ نے چوہدری ندیم اختر کو کوارڈنیٹر وزیراعظم تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری ندیم اختر کا کوارڈنیٹر وزیراعظم بننا نظریاتی کارکنان پراعتماد کا مظہر ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس دی میٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر آمدہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے دوبارہ حکومت بنائے گی۔ انہوں کہا کہ چوہدری ندیم اختر کی بطور کوارڈنیٹر وزیراعظم تقرری پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے مشکور ممنون ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی