بھمبر، چوہدری محمد دین انتقال کرگئے

منگل 7 جولائی 2020 17:25

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) بھمبر کے نواحی گائوں سوکاسن کے چوہدری محمد خورشید ، چوہدری محمد بشیر کے والد محترم المعروف سماجی شخصیت چوہدری محمد دین گزشتہ روز علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی نماز جناز ہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی، نماز جناز ہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu