جیکب آباد، غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

منگل 7 جولائی 2020 17:25

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) جیکب آباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل، ملزم فقیر محمد بروھی نے اپنی بیٹی (ص) اور زمیندار صابر جمالی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو تھانہ کی حدود گائوں محمد خان جمالی میں ملزم فقیر محمد بروھی نے سیاہ کاری کے الزام تلے نوجوان زمیندار اور اپنی نوجوان بیٹی کو بندوق کے فائر کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ ایس ایچ او گڑھی خیرو امان اللہ سومرو نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ملزم فقیر محمد بروھی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مزیدتفتیش کی جا رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..