محمد طارق نواز ایس ایس پی جیکب آباد تعینات

منگل 7 جولائی 2020 17:34

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) جیکب آباد کے ایس ایس پی بشیر احمد بروھی کا تبادلہ، محمد طارق نواز کو نیا ایس ایس پی مقرر کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں ڈپٹی کمشنر غنضفر علی قادری نے ایس ایس پی بشیر احمد بروھی کو اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کیے،تقریب میں چیمبر آف کامرس کے صدر احمد علی بروھی،سینیئر اداکار ایوب کھوسو،ڈی ایچ او احمد بخش جکھرانی،مختیارکار غلام عباس سدھایو پریس کلب جیکب آباد کے صدر محمد نواز سولنگی و دیگر نے شرکت کی۔

تقریب میں تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی بشیر احمد بروھی کے کام کی تعریف کی گئی اور ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..