پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈرائیوروں کی چھ ماہ سے تنخواہیں روک لیں

جمعرات 9 جولائی 2020 19:29

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈرائیوروں کی چھ ماہ سے تنخواہیں روک لیں 29 ڈرائیورز کو نوکری سے نکال دیا ساڑھے دس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر کام نہیں کر سکتے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ہمارے تمام ڈرائیورز کو نوکریوں پر بحال اور سیلری میں اضافہ اور روکی گئی سیلریوں پر فل فور اقدامات نہ کئے گئے تو ہم اپنے حق کیلئے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے صدر ڈرائیور یونین محمد آصف کی پریس کلب پتوکی میں پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق پتوکی TSL,BSL نیو اتفاق ٹرانسپورٹ ڈرائیور ورکرز یونین کے صدر محمد آصف نے پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم عرصہ بیس بائیس سال سے TSL, BSL کمپنی میں بطور ڈرائیورز ساڑھے دس ہزار روپے سیلری پر کام کر رہے ہیں جس سے ہمارا گزارا بہت مشکل سے ہوتا ہے کمپنی نے ہماری چھ ماہ سے تنخواہیں بھی روک رکھی ہیں اور ہمارے ساتھی 29 ڈرائیورز کو نوکری سے بھی نکال دیا ہے جو کہ ہمارے ساتھ ظلم ہے اور نا انصافی ہے اس حوالے سے ہم پتوکی کے اسسٹنٹ کمشنر آصف علی ڈوگر اور لیبر افسر سے ملے مگر کوئی سنوائی نہ ہوسکی ڈی سی قصور، چیف سیکرٹری پنجاب،وزیر اعلی پنجاب فوری طورپر نوٹس لیکر ہمارے تمام ڈرائیور کو نوکریوں پر بحال اور سیلری میں اضافہ اور روکی گئی سیلریاں دلوائیں اگر فل فور اقدامات نہ کئے گئے تو ہم اپنے حق کیلئے وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گی

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..