فیصل آباد،آٹھوں بازاروں میں گاڑیوں‘ موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا

جمعرات 9 جولائی 2020 20:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) آٹھوں بازاروں میں گاڑیوں‘ موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند ہونے‘ شہریوں کو شدید مشکلات‘ علاقہ مکین اذیت میں مبتلا‘ ضلعی انتظامیہ نئے ایس او پیز ترتیب دے‘ تفصیل کے مطابق گھنٹہ سے ملحقہ آٹھ بازاروں اور دیگر انٹر پوائنٹس پر بیریئر لگا رکھے ہیں کہ ان بازاروں کو وہیکل فری قرار دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کروایا جا سکے اور خریداری کیلئے آنے جانیوالے پیدل ہی آ جا سکیں‘ یہ اقدام کورونا سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات کا رش اور آمدورفت میں مشکلات پیش آرہی ہیں‘ گھنٹہ گھر سے ملحقہ بازاروں میں سینکڑوں گھروں میں ہزاروں لوگ رہائش پذیر ہیں‘ بانو مارکیٹ‘ ریگل روڈ‘ لسوڑی شاہ دربار اور گول بازاروں میں بڑی تعداد میں شہری رہائش پذیر ہیں جبکہ نیچے دکانیں کرایہ پر دے رکھی ہیں‘ بازاروں کو سیل کرنے کی وجہ سے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاران شہریوں کو گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر بازاروں میں جانے کی اجازت نہیں دیتے جس کے باعث انہیں شدید مشکلات درپیش ہیں لہٰذا اس مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..