پنڈی بھٹیاں:بجلی کے لٹکتی تاریں لوں کے سروں پر موت بن کر منڈلانے لگے،شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

جمعرات 9 جولائی 2020 20:20

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) ننگی تاریں ہر لمحہ انسانوں کی زندگیوں کے لئے خطرہ کا الارم ہے ۔مگر بجلی کی تاروں کے جگہ جگہ گچھے محکمہ کی کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔پنڈی بھٹیاں اندرون شہر کے گلی محلوں میں بجلی کے لٹکتے ننگے تار لو گوںکے سروں پر موت بن کر منڈ لا نے لگے شکا یا ت کے با وجود اس طر ف کو ئی تو جہ دی جا تی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق کئی دہا ئیوں سے پنڈی بھٹیاں شہر کے گلی محلوں چو ک چورائیوںمیں بجلی کے بے ہنگم ننگے تار لٹک رہے ہیں۔جو کسی بھی وقت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ۔شہر یوں نے کہا کہ وہ برقت بھاری بھر کم بل ادا کر تے چلے آ ئے ہیں ۔لیکن کبھی گیپکو حکام نے عوام کی اس گھبیر مسل،ْہ سے جان چھڑانے کی کوشش نہیں کی ۔

(جاری ہے)

بار شوں کے موسم میں دیواریں گیلی ہو نے کے سبب اکثر ان میں کر نٹ اآجا تا ہے ۔

جبکہ یہ تاریں نیچے لٹک رہے ہیں ۔کہ آتے جا تے لو گوں کے چھو جا نے کا خدشہ مو جودرہتا ہے ۔شہر یوںانجمن تحفظ حقو ق صارفین کے صدر نثار احمد خان، انجمن اصلاح المسلمین کے صدر تنویر احمد شیخ ،مرکزی انجمن تاجران کے صدر اسلم زاہد ، پاک ہیلپ آگنائزیشن کے صدر محمد نصراللہ خان اور اصغر علی آکاش شیخ محمد ظہور ۔ عدنان اسلم ، ڈاکٹر شیخ معراج دین۔

جاوید اقبال حسرت۔نوید احمد کاشی۔ریاست علی۔حسن چوہان۔ندیم چوہان۔انصر سراج۔ناصرالدین محمود ۔جلال حیدر بابر ۔شفقت بشیر ۔رانا سہیل افضل ۔نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے۔ نے گیپکو کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔پنڈی بھٹیاں میں بجلی کا انتہائی بوسیدہ نظام جہاں بجلی کی بندش کا باعث بن رہا ہے۔ وہاں وولٹیج کی کمی زیادتی سے صارفین کا الیکٹرونک سامان جلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

شہر میں بجلی کی تاروں کے گچھے کچھ ننگی تاریں اور بوسیدہ ٹرانسفارمر جن میں تین فیس کی بجائے دو فیس اور ارتھ سے بھی محروم ہیں۔ اکثر اوقات بجلی کی بندش کا باعث بنتے آرہے ہیں ۔مگر شہریوں کے بار بار مطالبہ کرنے کے باوجود بھی بجلی کے نظام میں بہتری نہیں لائی جا سکی ۔آندھی بارش میں بجلی کا معطل ہونا بھی معمول بنا ہوا ہے شہریوں کا نظام میں اصلاح کا مطالبہ ہے۔

بر وقت شکایات کا ازالہ نہیں کیا جا رہا ۔اور صارفین بجلی درست کرانے کے لئے رلنے لگے ۔بجلی کی بوسیدہ تاریں ٹرانسفارمر جگہ جگہ ننگے تاروں کے جوڑ پچاس سالہ بجلی کا بوسیدہ تاروں کا نظام بجلی کی باربار بندش کا باعث بنتا آ رہا ہے۔ مگر حکام اور ذمہ دار آفسران کو ٹس سے مس تک نہ ہے۔ ایک لاکھ سے زائد آبادی کیلئے شکایات سیل میں انتہائی کم سٹاف اور فنی خرابیاں دور کرنے کیلئے بجلی کی تاریں اور ٹیپ تک کی فراہمی بھی صارفین کو ہی کرنی پڑتی ہے۔

شہریوں نے اس صورت حال کو صارفین کا سراسر استحصال قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔ گپگیوکے چیف ایگزٹیو کی توجہ اس جانب دلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے۔ اس بوسیدہ نظام بجلی سے نجات دلائیں ۔جوکہ پی ٹی آئی حکومت کی بد نامی کا باعث بھی بن رہا ہے ۔جبکہ بجلی کے بلوں پر دئیے گئے افسران کے فون نمبر پر صارفین بجلی کی کال ایٹنڈہی نہیں کی جاتی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر