کراچی میں کل سے تیز بارشیں متوقع،نالوں کی صفائی جاری

بدھ 5 اگست 2020 17:01

کراچی میں کل سے تیز بارشیں متوقع،نالوں کی صفائی جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) کراچی میں کل (جمعرات) سے تیز بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات کی جانب سے شہرِ قائد میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای)کی ٹیمیں کراچی میں نالوں کی صفائی میں مصروف ہیں جنہوں نے صفائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے نالوں سے 4 ہزار 364 ٹن کچرا نکالا گیا۔کراچی کے 3 بڑے نالوں گجر نالے، کورنگی نالے اور مواچھ گوٹھ نالے پر ایف ڈبلیو او کی 14 ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان