میاں حنیف طاہر ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ بار کی کرپشن لاز ریفارمز کمیٹی کے چیئر مین نامزد

جمعہ 7 اگست 2020 20:32

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر طاہر نصر اللہ وڑائچ نے معروف قانون دان میاں حنیف طاہر ایڈووکیٹ کو لاہور ہائیکورٹ بار کی کرپشن لاز ریفارمز کمیٹی کا چیئر مین نامزد کر دیا ہے انہوں نے جمعہ کے روز صدر لاہور ہائی کورٹ بار طاہر نصر اللہ وڑائچ سے ملاقات کی، بعد ازاں صدر ہائی کورٹ بار نے ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

میاں حنیف طاہر ایڈووکیٹ نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم پر مشتمل مسودہ غور و خوض کے لیے بار کابینہ کے روبرو پیش کریں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان